@sardarsahib270: دیکھو یہ میرا قائد ہے، مولانا فضل الرحمٰن! عمر 70 سے اوپر، داڑھی سفید، جسم تھکا ہوا، پاؤں سوجے ہوئے... لیکن آج پھر 44 منٹ تک ایک ہی جگہ کھڑا ہو کر اپنی قوم، اپنے کارکن، اپنے نظریے کے لیے للکار رہا ہے۔ آخر میں جب مائیک سے ہٹا تو زبان سے نکلا *"ہائے خپے می وچاودی - ہائے میرے پاؤں تو درد سے پھٹ گئے کسی نے پوچھا: کیا میرے قائد اب بوڑھے ہو چکے ہیں؟ میں کہتا ہوں: ہاں! جسم بوڑھا ہوا ہے، لیکن سوچ آج بھی جوان ہے، للکار آج بھی جوان ہے، وفا آج بھی جوان ہے۔ آج کے نوجوان لیڈر 10 منٹ کی تقریر میں کرسی ڈھونڈتے ہیں، اے سی ڈھونڈتے ہیں... اور میرا بوڑھا قائد 44 منٹ تک اس تکلیف میں کھڑا رہا کہ اس کے چاہنے والوں کا حوصلہ نہ ٹوٹے۔ یہ آہ اس بات کا ثبوت ہے کہ قیادت کرسی پر بیٹھ کر نہیں، درد سہہ کر ہوتی ہے۔ اللہ میرے قائد کو سلامت رکھے۔ @Mr salman 2,1 @Rashid Mahmood Soomro #جمعیت_ایک_نظریہ_ہے_اپنالیجئے #مولانافضل_الرحمان_صاحب #کتوں۔کے۔بھوکنے۔سے۔شیر۔کو۔پروا۔نہیں۔پڑتی #جمعیت_علمــاء_اســـــــلام_زنده_آباد❤️ #fyppppppppppppppppppppppp