*زندگی مختصر ہے، اس لیے نیکیاں کرنے میں دیر نہ کریں۔کوئی ایسی نیکی چھوڑ جائیں جس سے لوگ آپ کے بعد بھی فائدہ اٹھاتے رہیں…کسی کو ایسا علم سکھا جائیں جو آپ کے بعد بھی لوگوں کے لیے ہدایت اور بھلائی کا ذریعہ بنے اور آپ کے لیے صدقہ جاریہ بن جاۓ ۔ اور اپنی اولاد کی ایسی تربیت کریں کہ آپ کے جانے کے بعد بھی ان کے ہاتھ آپ کی مغفرت کی دعا کے لیے اٹھتے رہیں۔*