عین ممڪن ہے ڪہ آپ ڪسی ڪی *دوا* نہ بن سڪیں، تو ڪم از ڪم ڪسی ڪا *مࢪض* بھی نہ بنیں!!💔✨
MANI😭
2026-11-03 14:25:08
2
جنوں کا ہم سفر :
❤️❤️❤️
2026-11-04 18:45:58
0
MTB=Muhammad Tayyab Bhatti :
ہمنے جسے اپنی پوری کائنات سمجھ کر چاہا تھا،ہمیں کیا معلوم تھا کہ وہ صرف اپنا کردار نبھا رہا تھا۔ہم دل ہار رہے تھے، اور وہ ہر پل ایک نیا سبق سکھانے کی تیاری میں تھا۔ہمنے ہر لفظ کو سچ مانا، ہر مسکراہٹ کو عبادت جانا،مگر افسوس، ان کے لیے یہ سب ایک بہترین ڈرامہ تھا، ایک بہترین اسکرپٹ تھی۔کتنی صفائی سے انہوں نے اپنی ہر جھوٹی بات کو سچ بنا کر پیش کیا،ہم ان کی جھوٹی باتوں پر بھی اپنی جان نچھاور کرتے رہے۔وہ جو کہتے تھے کہ 'تمہارے بنا جینا ناممکن ہے'،آج سمجھ آیا کہ وہ صرف ان کے انہی جھوٹے کرداروں کا ایک اہم ڈائیلاگ تھا۔کھیل تو بہت خوبصورت کھیلا انہوں نے، اتنا خوبصورت کہ ہم ہوش ہی کھو بیٹھے،ہم ان کی اداکاری پر اپنا سب کچھ وار بیٹھے۔چلو ہم ہار گئے اور ان کی اداکاری جیت گئی،مگر ان سے کہو کہ یہ تماشا اب ختم ہوا۔اب نہ کوئی سوال ہوگا، نہ کوئی گلہ ہوگا، نہ کوئی رونا دھونا ہوگا،کیونکہ اداکار بدلتے رہتے ہیں، اور ہم اب اس تماش گاہ سے تھک چکے ہیں۔تمنے محبت نہیں کی، صرف محبت کا ڈھونگ رچایا تھا،اور ہمنے محبت کی تھی، اس لیے تمہاری اس اداکاری کو بھی سچ مان بیٹھے
2026-11-04 12:43:10
0
The growth room 🙌🏻 :
they're husband and wife?
2026-11-03 15:49:22
2
Muhammad Hamza :
oof oye
2026-11-04 18:10:45
0
Naveed awan :
محبت جب دل میں اترتی ہے تو انسان صرف محبوب کے لیے نہیں، تمام مخلوق کے لیے نرم دل ہو جاتا ہے کیونکہ عشق کی انتہا تنگی نہیں، وسعت ہے۔۔۔محبت کا حُسن بس یہی ہے کہ آپ کا وجود دوسروں کے لیے رحمت بن جائے
2026-11-03 15:55:02
1
Bashir Bhatti fitness 💪💪 :
وہ مجھے ہر منت پر چاہیے تھا آنکھوں کی زینت پر چاہیے تھا
اوسے مفت میں ہی پا لیا کسی نے جو مجھے ہر قیمت میں چاہیے تھا ۔