:رب نے پوچھا کیا چاہتی ہو،میں نے بولا کچھ زیادہ نہیں جو پوسٹ پڑ رہا ہے،،اس کی ماں کو لمبی زندگی دے الٰہی امین🌸عنصر اللہ کے ساتھ ساتھ بہت سی ماؤں کی دعائیں تیرے ساتھ ہیں ہمت نہیں ہارنا مولا کے صدقے تیری مشکل
مشکل کوشا اسان کریں گے
انشاءاللہ
2026-11-03 08:23:40
17
🇵🇰Chuadhry Abdul Rehman🇴🇲 :
مِسٹر پتلُو اللہ پاک تیری حفاظت فرمائے آمین میری دعا اور حمایت تمھارے ساتھ ہیں رہیگی ان شاءاللہ