@kingshaheen007: مانسہرہ کے شاہ زیب خان کا طویل انتظار ختم! 🇵🇰 رائزنگ اسٹارز ایشاء کپ کے لیے پاکستان کے اسکواڈ میں مانسہرہ کے نوجوان کو جگہ مل گئی۔ وہ ہزارہ ڈویژن کے پہلے کھلاڑی ہیں جو پاکستان کرکٹ ٹیم کی اتنے بڑے لیول پر نمائندگی کر رہے ہیں۔ مبارک باد اور دعائیں فرزندِ مانسہرہ کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں کرکٹ کے میدانوں میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور پاکستان کا نام روشن کرنے کی توفیق دے۔ آمین! **مانسہرہ کے شاہ زیب خان کے لیے نیک تمنائیں، آپ بھی کمنٹ میں مبارک باد دیں!**