@carridnyb9t: #honey #honeymoon #honeycomb #honeybee #honeypack

The Jing Family
The Jing Family
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 03 November 2026 07:03:41 GMT
70
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @carridnyb9t, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یہ کہانی ہے دو بہنوں کی، ایبی اور برٹنی ہینسل کی، جنہوں نے میڈیکل سائنس کو حیران کر دیا! 7 مارچ 1990 کو امریکہ کی ریاست مینیسوٹا میں دو بہنیں پیدا ہوئیں، جن کے دو سر، دو گردنیں، دو الگ ریڑھ کی ہڈیاں ہیں، لیکن جسم ایک ہی ہے! ڈاکٹر اس حالت کو ڈائی سیفیلک پیراپاگس کہتے ہیں، اور اس حالت میں بچوں کا بالغ عمر تک زندہ رہنا تقریباً ناممکن سمجھا جاتا ہے! پیدائش کے دن ہی ڈاکٹروں نے والدین پیٹی اور مائیک سے کہہ دیا، اگر آپریشن سے الگ کیا تو دونوں مر سکتی ہیں! والدین نے فیصلہ کیا، ہم آپریشن نہیں کرائیں گے، اللہ نے جیسا بنایا ویسا ہی رہے گا! اور آج دیکھیں، ان والدین کا فیصلہ کتنا درست تھا! ایبی دایاں بازو اور دایاں ٹانگ کنٹرول کرتی ہے، برٹنی بایاں بازو اور بایاں ٹانگ! دونوں ایک ساتھ کھانا کھاتی ہیں، لکھتی ہیں، دوڑتی ہیں، تیراکی کرتی ہیں، سائیکل چلاتی ہیں، والی بال کھیلتی ہیں، پیانو بجاتی ہیں! حیران کن بات، دونوں گاڑی بھی چلاتی ہیں اور دونوں نے الگ الگ ڈرائیونگ ٹیسٹ پاس کیا ہے! 2008 میں ہائی اسکول، 2012 میں بیتھل یونیورسٹی سے تدریس کی ڈگری، اور آج دونوں مینیسوٹا میں پانچویں جماعت کے بچوں کو پڑھاتی ہیں! 2021 میں ایبی نے جوش بولنگ سے شادی بھی کر لی، جو نرس اور سابق فوجی ہیں! جن بچیوں کے بارے میں کہا تھا زندہ نہیں رہیں گی، آج وہ 10 سالہ بچوں کی پوری کلاس کو پڑھا رہی ہیں! اگر آپ ان کے والدین کی جگہ ہوتے تو کیا فیصلہ کرتے؟ #AbbyAndBrittany #ConjoinedTwins #InspiringStory #Minnesota #Miracle

About