کے ایک بار وہ آۓ تو 💔سہی
ہمیں دیکھ کر وہ روۓ تو سہی
سب لوگ کہیں کے کیا ہوا تھا انہیں
کے کاش اس وقت تجھے سمجھ تو آۓ
کہ کس نے مار دیا انہیں
ہم نے یا کسی محبوب کی بیوفائی نے اسے
میں اگر مر بھی گیا تو تیرے لیۓایک یاد چھوڑ جاؤں گا
میں تیرے لیۓایک تہفہ چھوڑ جاؤں گا
اسی تہفے کو تو دیکھے گا ہر روز
ایک بار ہی سہی لیکن یاد تو آؤں گا
تب تو کہے گا کہ
کیا بگاڑا تھا اس نے میرا
مینے تو اسے ہی مار دیا
💔راہیpoets
2026-11-03 13:53:04
0
To see more videos from user @maazwrites112, please go to the Tikwm
homepage.