@ali095728: قرآنِ پاک کی یہ آیات ہمیں جھنجھوڑ کر رکھ دیتی ہیں۔ کیا ہمارے دل قرآن کی نصیحت قبول کر رہے ہیں؟ آئیے قرآن کو سمجھیں، اس پر عمل کریں اور اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کی کوشش کریں۔ اللہ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲 #SurahMuhammad #Quran #QuranRecitation #QuranVerses #Islam