bilkul
"qabro KO khodney SE murder wapis nhi aatey"
dilo KO smjha Lena chahea..
2026-11-03 08:35:09
1
BeyondTheObvious :
ہر ختم ہونے والا رشتہ مردہ نہیں ہوتا اور نہ ہی ہر بار کسی کو واپس بلانا خودداری کے خلاف ہوتا ہے۔ کبھی کبھی انسان اپنی غلطی سمجھنے کے بعد واقعی بدل جاتا ہے، اور ایسے میں ایک موقع دینا کمزوری نہیں بلکہ ظرف کی علامت ہوتا ہے۔ البتہ فرق سمجھنا ضروری ہے کہ آپ کسی ایسے انسان کو موقع دے رہے ہیں جو اپنی غلطی تسلیم کر چکا ہے، یا پھر خود کو بار بار اسی تکلیف میں ڈال رہے ہیں جہاں آپ کی قدر ہی نہیں۔ ہر رشتے کو بچانا ضروری نہیں، لیکن ہر رشتے کو دفن کر دینا بھی دانش مندی نہیں۔
2026-11-05 01:48:54
0
Muskan♡ :
ya words hai ya koie knife
2026-11-03 19:10:49
0
silentsoul884 :
hmmm ..... !
2026-11-04 03:25:49
1
Princess by heart :
True 🥺
2026-11-03 12:09:01
0
HAYA FATIMA🩷🌍 :
💯
2026-11-05 08:28:32
1
𐙚 مریم 𐙚 :
❤️🩹💯
2026-11-03 08:06:45
1
𐙚 مریم 𐙚 :
💔💔💔
2026-11-03 08:06:52
1
Ishaq Pathan :
🥰🥰🥰
2026-11-03 16:31:05
1
12.28.2025🥺😞😔 :
😢😢😢
2026-11-03 17:05:07
0
سکون :
نہیں ہم میں کوئی ان بن نہیں ہے
بس اتنا ہے کہ اب وہ من نہیں ہے
میں اپنے آپ کو سلجھا رہا ہوں
تمہیں لے کر کوئی الجھن نہیں ہے
2026-11-03 08:52:04
1
To see more videos from user @asadthoughts.1, please go to the Tikwm
homepage.