مجھے اِلہام ہوتے ہیں
میں نے دیکھا ہے، تمہیں میری ذات سے کھیلتے ہوئے.❤️🩹
2026-11-03 07:59:41
24
❘༻خان نازش کشمیری🇸🇦 🫀༺❘㋛︎☻︎ :
جنہیں دل میں جگہ دی وہی دل توڑ گئے
ہم وفا کرتے رہے وہ تعلق چھوڑ گئے🍁🥹
کشمیری 🍁🍂☘️
2026-11-03 07:47:47
18
afsos hai jindagi :
کوئی اداس ہوتا ہے تو ہم تڑپ جاتے ہیں۔۔
آج ہم اداس ہوئے ہیں کسی نے حال تک نہیں پوچھا۔😭
2026-11-03 07:41:40
17
MARYAM :
خود کو بنانے میں وقت گزارو دوسروں کو منانے میں ساری زندگی گزر جائے گی محبوب سائیں❤️💯
2026-11-03 08:54:02
13
King 👑 Of Islam 2 :
right 👍
2026-11-03 10:38:18
9
GhusY waLi princess 😉❤️ :
@❤️🩹🥀:ہر انسان کو اپنی سوچ کی طرح نہ دیکھوں کسی کا دل گلاب کی پتیوں سے زیادہ نرم ہوتا ہے
2026-11-03 08:52:45
15
بھیڑیا🐺 :
وہ صاف صفید دامن والی
میرا کام کوئلے کی کھدانوں میں
وہ جنت سے اتری ہوئی ہور کوئی
میرا اٹھنا بیٹھنا شیطانوں میں🌸
2026-11-03 07:30:05
16
Usman8686 :
:تیرے لگائے زخم جب آئے نہیں شمار میں
میں نے بھی صبر کر لیا جتنا تھا احتیار میں۔❤️🩹
2026-11-03 10:47:22
11
AZ UA✅ :
so Beautiful ❤️
2026-11-03 07:20:58
14
no name :
mola salamt rakhy 🤲
2026-11-03 07:23:27
12
ʀᵃⁿᵃ Iʰˢᵃⁿ Nᵃᶻⁱʳ :
Aaj B Wesi Hi Ho
2026-11-03 08:48:41
12
⚔️🚩Rustam⚔️🥀 SoomRo⚔️🥀🚩💔 :
hayeeeeee
2026-11-03 07:31:21
12
Muhammad Zain :
🤍🦢>>
اداس راہیں، شکستہ آہیں، میرا مقدر، میرا اثاثہ__!!
طویل کاوش، پسِ سفر؛ بہت ہی مشکل میرا خلاصہ__♡
2026-11-03 08:54:22
13
ali Suzuki bike :
kaha ghaib huh ap
2026-11-03 07:21:46
12
🪶دانس جٹ🤏🏻🕶️ :
ho ho🙁
2026-11-03 11:47:55
5
Asmat Ullah AT :
nyyyyyyyyyyc ♥🖤
2026-11-03 13:10:41
5
GhusY waLi princess 😉❤️ :
ایک خوبصورت نصیحت 🤍
ہر ٹوٹی ہوئی چیز کا مطلب نقصان نہیں ہوتا، کبھی کبھی اللہ کسی چیز کو توڑ کر ہمیں اپنے قریب کر لیتا ہے۔ 🥹
اس لیے جب زندگی مشکل لگے تو مایوس نہ ہونا، کیا پتہ تمہاری آزمائش ہی تمہیں اپنے رب کے قریب کر دے۔
❍⏤ 𝆺𝅥⃝ * *admin z**🌻 ⃪ 𝆺꯭𝅥 𝅥 ꯭𝆬 ⃪𝄄𝄀꯭𝄄꯭⎯ ꯭⟶
2026-11-03 08:52:34
13
🎀♡❀ɪsʜᴀ❀♡🎀 :
nice
2026-11-03 07:36:43
15
sbaloch066 :
خود کو بنانے میں وقت گزارو دوسروں کو منانے میں ساری زندگی گزر جائے گی محبوب سائیں❤️💯
2026-11-03 07:46:43
25
𝑩𝒊𝒏𝒕𝒆 𝑯𝒂𝒘𝒂 🦋 :
ہر کسی کو پتہ ہوتا ہے وہ آپ کے ساتھ کیا کر رہے ہیں!!🤍
2026-11-03 08:33:50
36
꧁༺CʜᴀᴜƊʜᴀʀʏ♪¹⁴³♪༻꧂ :
2026-11-03 07:22:06
9
S G Khan :
apny Eman k mutabik hi chlty hn log...
2026-11-03 09:52:48
9
٭لاڈلہ٭ :
کچھ لوگ محبت میں اتنے پاگل بھی ہو جاتے ہیں۔۔
انہیں لگتا ہے وہ شخص میرا بھی ہو سکتا ہے۔۔
2026-11-03 10:39:58
11
Gujrat ❤️❤️❤️ :
😁😁😁
2026-11-03 08:40:35
6
To see more videos from user @26itz_mahirajput, please go to the Tikwm
homepage.