@tanni.writer: وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا، بچپن خوابوں میں، جوانی دولت کمانے میں اور بڑھاپا پچھتاووں میں گزر جاتا ہے۔ 💔 زندگی بہت مختصر ہے، اسے صرف کل کے انتظار میں ضائع مت کرو۔ جو خوشی آج مل سکتی ہے، اسے آج ہی جی لو۔ 🥀 #Tanni #LifeReality #Time #DeepWords #UrduQuotes