@rk.editz97: قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کے ہر ہر جملہ خدا کی قسم ایک ایک ہیرہ اور ایک ایک موتی کے برابر ہے اگرچہ ان بیغیرتوں کو ان کے مرتبہ اور مقام کا اندازہ نہیں ہوتا ہے الله تعالٰی جل شانہ میرے قائد صاحب کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین# #foryou #100k #followarz #
: کاش آپکا ہر درد میرے نصیب ہوتا آپکو کچھ بھی تکلیف نہ ہوتا قائد😘
2026-11-03 15:08:38
544
Zohran :
Hyyyy Qurbaan [Broken heart]
2026-11-04 17:12:26
0
abdul qyyume :
love you 🤟💕💕💕💕❤️❤️❤️🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-11-04 17:17:16
0
www.ازاد امید وار.com :
دہ علماء کرامو عزت او قدر وکیئ پخنتنو دا زمونگ لویہ سرمایہ دہ
2026-11-04 17:46:24
1
Waseem Khan :
الله تعالی دې مولانا فضل الرحمن صاحب ته اوږد، روغ او له برکته ډک ژوند ورپه برخه کړي.
یا الله! مولانا فضل الرحمن صاحب ته صحت، عافیت، عزت او کامیابي ورکړې. د دین او ولس د خدمت توفیق ورنصیب کړې، له هرې ستونزې او فتنې څخه یې وساتې.
آمین یا رب العالمین. 🤲
2026-11-04 15:28:18
1
🦅(B.A.G.H.ii)🦅 :
واخ😭😭
2026-11-04 15:37:52
0
Muhammad :
پھوٹ پھوٹ کر رونا چاہتا ہوں، اب مرشد کے یہ الفاظ سننے کی بھی مجھ میں ہمت نہیں رہی۔ دل بہت بوجھل ہے اور الفاظ ساتھ نہیں دے رہے
بس یا رب العالمین
اپنے فضل و کرم سے مرشد کو صحتِ کاملہ، عاجلہ اور دائمہ عطا فرما۔ ان کی تمام تکالیف دور فرما، انہیں لمبی عمر، صحت اور عافیت نصیب فرما
آمین ثم آمین، یا رب العالمین۔ 🤲
2026-11-03 15:40:26
132
Hazrat ali :
اسٹیج انتظامیہ کو درخواست ہیں
کہ آئیندہ مولانا کےلئے تقریر کے دوران بیٹھنے کا انتظام کیا جائے
اب اتنے دیرمولانا کھڑے نہیں ہوسکتے🥰🥰
2026-11-03 16:37:36
252
shazain bugti :
جیسے عراقیوں کو صدام حسین کی جانیں کی بعد آج کل افسوس ہورہی ہے
اللّٰہ کی قسم پاکستانی قوم اس دروش باباجی کی بہت افسوس ہوگی اگر جیتے جی انکی قدر نہیں کیا
یہ ہمارے پاس ایک ہیرا ہے اللّٰہ کیلئے اس کی قدر کیا کرو😭💔😭
2026-11-03 19:52:21
95
love pakistan😘🥰 :
نہیں بھائی شیر ابھی بھی جوان ہے الحمداللہ
2026-11-03 16:08:28
91
durrani brand 302 :
اگر میرے سارے جسم پر قائد کا ایک بال بھی ٹھیک ہوتا ہے تو اپ سے میرا جان قربان مولانا فضل الرحمن پر
2026-11-03 15:05:41
126
ہمارا قائد بے مثال :
عاجزانہ گزارش ہے!!!
کہ آئندہ کسی بھی چھوٹے یا بڑے پروگرام میں " مولانا" کی تشریف آوری کے موقع پر سٹیج پر صوفے کا مناسب انتظام کیا جائے۔ طویل عرصے تک کھڑے ہو کر خطابت کرنے کے بعد اب ادب اور احترام کا یہی تقاضا ہے کہ اُن کی راحت کا خاص خیال رکھا جائے۔
اور قائد محترم کی عمر کا بھی یہی تقاضا ہے کہ انہیں زیادہ سے زیادہ راحت اور سکون فراہم کیا جائے"
2026-11-03 14:40:21
28
Tasir Khan :
film.ha.sab
2026-11-03 16:12:05
22
FaiSaL :
Mara sher borha ho raha han allah pak mari umar mary qaied ko da dy 🥺