یا ارحم الراحمین یا اللّٰہ عزوجل پیارے آقا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے صدقے محمد انصر کی مدد فرما اس کے لیے آسانیاں پیدا فرما اس کی تمام مشکلات،سختیاں،ازمائشیں ختم کر میرے اس کی خوشیاں واپس لوٹا یا اللّٰہ ہم بہت مجبور ،بے بس اور لاچار ہیں لیکن تو بڑا غفور الرحیم ہے یا اللّٰہ مدد فرما 🤲😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭