@m.psl39: 🚨پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا امکان🚨 پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئرلینڈ کو ایک نئی تجویز پیش کر دی ہے، جس کے تحت پہلے سے طے شدہ 3 ٹی ٹوئنٹی میچز اور ایک ٹیسٹ میچ کے بجائے 3 ون ڈے میچز کی سیریز کھیلنے کی پیشکش کی گئی ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ آئرلینڈ اس نئی تجویز کو قبول کرتا ہے یا نہیں! آپ کے خیال میں پاکستان کو آئرلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلنی چاہیے؟؟ 🤔🇵🇰🔥