@issue.writes: زرد پتے گواہی دیتے ہیں کہ ہر چیز کا ایک وقت ہوتا ہے، گرنے کا، بکھرنے کا اور پھر سے سنورنے کا۔ زندگی بھی کچھ ایسی ہی ہے، کبھی انسان کے حصے میں خزاں آتی ہے تو کبھی بہار اس کے دروازے پر دستک دیتی ہے۔ ہر اداسی ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتی، ہر مشکل کا ایک اختتام ہوتا ہے اور ہر بکھری ہوئی چیز دوبارہ خوبصورت بن سکتی ہے۔ بس انسان کو وقت کے فیصلوں پر صبر کرنا سیکھنا چاہیے، کیونکہ جو آج ختم ہوتا دکھائی دے رہا ہے، ممکن ہے کل وہی ایک نئی شروعات بن جائے۔ ❤️🥀#growaccount #for #for #unfreezemyaccount #growaccount