@a.b.aseel.tv: 🔴 مرغوں کی سانس کی بیماری، گلا خراب اور گھرگھراہٹ کا بہترین حل! اگر آپ کے بھی مرغے نزلہ، زکام یا سانس کی تکلیف میں مبتلا ہیں، تو اینرو سم اور ٹائلوفرسن کا یہ کمبینیشن کیسے استعمال کرنا ہے؟ مکمل طریقہ جاننے کے لیے یہ ویڈیو پوری دیکھیں۔ 📌 ویڈیو اچھی لگے تو دوستوں کے ساتھ شیئر لازمی کریں تاکہ دوسرے بھائیوں کا بھی فائدہ ہو سکے#AseelBirds #AseelLovers #PoultryCare #ChickenTreatment #AseelVlog ۔