@asjadmahmoodofficial: اسلام آباد: مولانا اسجد محمود کا موجودہ حالات پر اہم ٹویٹس/ معدنیات کے سوداگروں کو مولانا صاحب پر اس قدر غصہ آیا ہوا ہے کہ آج عصر کے وقت ڈرون کے ذریعے مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے گھر کی فضائی ویڈیو بنائی گئی اور اسے سوشل میڈیا پر نشر کر دیا گیا۔ مولانا اسجد محمود تمہیں اس بات کا طیش ہے کہ ہمارا اصل چہرہ قوم کے سامنے کیوں لایا جا رہا ہے۔ ہم مزید شدت کے ساتھ تمہارے چہرے سے یہ مکروہ نقاب اتار پھینکیں گے۰ مولانا اسجد محمود ہر سطح پر اس کا حساب لیا جائے گا۔ مولانا اسجد محمود ۔ دماغ بیدار، آنکھیں کھلی اور ہر آہٹ پر کان لگائے رکھیں۔ موبائل کیمرہ آن رکھیں۔ شرپسند جب بھی کوئی ماورائے قانون حرکت کریں، فوراً اس کی حقیقت منظرِ عام پر لائیں۔ مولانا اسجد محمود اہلِ وطن بیدار رہیں۔ مولانا اسجد محمود