@m.idrees.pti: یومِ پرچمِ متحدہ عرب امارات 🇦🇪
ُمَّ احْفَظْ دَوْلَةَ الْإِمَارَاتِ الْعَرَبِيَّةِ الْمُتَّحِدَةِ وَحُكَّامَهَا وَشُيُوخَهَا، وَأَدِمْ عَلَيْهَا الْأَمْنَ وَالْأَمَانَ وَالْعِزَّ وَالِازْدِهَارَ۔ آمِينَ۔ اس خوبصورت سرزمین نے ہمیں صرف روزگار اور رہنے کی جگہ نہیں دی، بلکہ امن، عزت، تحفظ اور بھائی چارے کا احساس بھی دیا ہے۔ ہم دل سے دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ امارات کے صدر، تمام حکمرانوں، شہزادوں اور شیوخ کو صحت، سلامتی اور درازیٔ عمر عطا فرمائے، اور اس ملک کو ہمیشہ امن، خوشحالی اور ترقی کی راہوں پر قائم رکھے۔ اللہ تعالیٰ امارات کے پرچم کو ہمیشہ سربلند رکھے اور یہاں بسنے والے ہر انسان کو خوش و آباد رکھے۔ ہماری محبت، احترام اور دعائیں متحدہ عرب امارات کے نام! ❤️🇦🇪