@hafiz.hussain.ali.jan: #molana hafiz husssain Ali Jan sab new banyan##islamic#viral_video##سورة البروج کا مختصر اردو ترجمہ اللہ تعالیٰ آسمان قیامت اور وعدۂ قیامت کی قسم کھاتے ہیں۔ اصحابِ اخدود نے ایمان والوں کو آگ میں جلایا، مگر اللہ سب کچھ دیکھ رہا تھا۔ جو لوگ ایمان لائے اور نیک اعمال کرتے رہے، ان کے لیے جنتیں ہیں۔ بے شک اللہ بہت بخشنے والا اور محبت کرنے والا ہے، اور ہر چیز پر قادر ہے۔