@mirzaasifgmail.com: افسوس ہوتا ہے یہ دیکھ کر کہ جس قوم کے لوگ اپنے بنیادی حقوق مہنگائی، بے روزگاری ،تعلیم، صحت اور انصاف کے لیے ایک آواز بننے کو تیار نہیں، وہی قوم ایک ٹک ٹاکر کی شادی چند انعامات اور وقتی تفریح کی خاطر نہ جانے کتنے شہروں سے سفر کرکے سیالکوٹ پہنچ جاتی ہے۔ ذرا سوچیں جن لوگوں کے گھروں میں مہنگائی نے چولہے ٹھنڈے کر رکھے ہیں، جن نوجوانوں کے ہاتھوں میں ڈگریاں ہیں مگر روزگار نہیں، جن کے والدین اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے پریشان ہیں جنہیں اسپتالوں میں علاج اور عدالتوں میں انصاف نہیں ملتا، وہ سب اپنے مسائل بھول کر ایک سوشل میڈیا شخصیت کی خوشیوں میں شریک ہونے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں جمع ہو جاتے ہیں۔ سوال یہ نہیں کہ کسی کی شادی میں شرکت کیوں کی؟ ہر شخص کو خوشی منانے کا حق ہے۔ اصل سوال یہ ہے کہ جب یہی عوام اپنے حق کے لیے آواز اٹھانے، نا انصافی کے خلاف کھڑے ہونے اور اپنے مستقبل کے لیے متحد ہونے کی باری آتی ہے تو ان کے قدم کیوں رک جاتے ہیں؟ جب کسی انعام کا اعلان ہو تو ہزاروں لوگ پہنچ جاتے ہیں، جب کسی ٹک ٹاکر کی ایک جھلک دیکھنی ہو تو راستے بھر جاتے ہیں، لیکن جب اپنے حق کی بات ہو تو ہر شخص دوسرے کے بولنے کا انتظار کرتا ہے۔ ہماری ہماری نوجوان نسل کی توانائی وقت اور جذبہ اگر تعلیم ہنر روزگار شعور اور اپنے حقوق کے لیے استعمال ہو تو شاید اس ملک کی تقدیر بدل سکتی ہے۔ مگر افسوس! ہم نے اپنے ہیروز اپنی ترجیحات اور اپنی منزلیں بدل لی ہیں۔ یاد رکھیں قومیں صرف بڑے اجتماعات سے نہیں بنتیں قومیں شعور کردار تعلیم اور اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہونے سے بنتی ہیں۔ جس قوم کو انعام کے لالچ میں جمع کرنا آسان ہو، مگر اپنے حقوق کے لیے متحد کرنا مشکل ہو، اسے دوسروں سے زیادہ اپنے اجتماعی رویوں کا محاسبہ کرنے کی ضرورت ہے۔ افسوس حکمرانوں پر بھی حالات پر بھی مگر سب سے زیادہ افسوس اپنی ترجیحات پر ہے خدارا! تماشائی نہیں، باشعور شہری بنیں۔ کیونکہ مستقبل کسی ٹک ٹاکر کے انعام سے نہیں نوجوانوں کے شعور اور محنت سے بدلے گا۔#skydiving #fouryoupage #fouryou #specialforces #army

𝐌.𝐀𝐒𝐈𝐅 𝐒𝐒𝐆
𝐌.𝐀𝐒𝐈𝐅 𝐒𝐒𝐆
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 03 November 2026 10:02:16 GMT
64518
4396
300
194

Music

Download

Comments

kingof313best
SSg Commando 1 :
aise Sahab yah bataen ki aapki Faro's mein SSg commando Mohammad safdir ha
2026-11-04 08:26:05
1
iftikharahmadift13
Iftikhar Ahmad Ift16 :
pak army salute💪💪💪💪
2026-11-04 02:25:30
21
malikrafay2532
Rafay :
سلامت رہیں من جانبازم
2026-11-12 10:52:20
1
muhammadathar132
Muhammad Athar ❤️ :
2026-11-07 08:16:04
2
defolter76
DEFOLTER 🔥🔥💯💯👑👑😈😈 :
قوت ہی قوت ssg🥰🥰🥰
2026-11-10 13:00:14
1
ranafahadharoon1
Rana fahad haroon :
heavy
2026-11-08 18:16:29
1
muhammad_abs7
Muhammad :
2026-11-14 07:24:14
1
malikyousafjan8
Malik yousaf jan :
king 👑💪🇵🇰💪
2026-11-04 16:01:51
1
m.javedsaqi5
M.Javed.SaQi :
:ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-11-03 12:50:59
1
mirzagto
محمد محسن مغل :
2026-11-11 06:45:39
1
manshajutt00
user MANSHA JUTT MULTANI :
2026-11-04 10:34:38
1
zarktall
🥀🥀ZARKA TALL 🥀🥀 :
2026-11-04 04:15:47
1
https.www.isi.gov.pk
+92 :
2026-11-14 04:20:35
1
prince.of.legend3
ADEEL Khan 69 :
2026-11-06 15:06:41
1
akhtarkhanmushwani
akhtarkhan حسن💔 پرست Mushwani :
2026-11-07 11:01:54
1
arianbrand147
Arian brand 🇵🇰🌴🇸🇦🌴🇦🇪 :
2026-11-11 06:22:51
1
arianbrand147
Arian brand 🇵🇰🌴🇸🇦🌴🇦🇪 :
2026-11-11 06:22:35
1
tariq.afraid4
Tariq afraid :
2026-11-04 21:12:59
1
denger__don
⚔️ 𝑫𝑬𝑵𝑮𝑬𝑹 ⚔️ 𝑫𝑶𝑵 ⚔️ :
2026-11-03 21:13:22
1
saqibmemon55
Saqib Memon :
2026-11-03 22:13:29
1
shebhzjan
shebhzjan :
2026-11-03 10:20:00
1
imran.rajpoot2521
Imran Rajpoot :
جانباز 🔥💕🇵🇰
2026-11-06 06:27:58
2
arduzai4t
✨ArduzAi x A S I F ☑️ :
2026-11-04 11:26:54
2
ta.281tiktok
🫶❤️M.....iiiiiiiiii.....🤝🤔 :
mashallha 👍👍
2026-11-04 10:39:46
1
To see more videos from user @mirzaasifgmail.com, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About