@chfaizan9494: چونیاں روڈ پر PSO پٹرول پمپ کے پیمانے میں مبینہ کمی پکڑی گئی!پروگرام حساب کی ٹیم نے موقع پر پیمانے چیک کروائے، جس کے بعد مبینہ بے ضابطگی سامنے آنے پر پٹرول پمپ کو موقع پر ہی سیل کروا دیا گیا۔کیا عوام کو ملنے والے پٹرول کے پورے پیسے وصول کیے جا رہے ہیں یا پیمانے میں کمی کرکے شہریوں کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے؟ #ProgramHisab #PSOPetrolPump #PattokiNews #ChunianRoad #BreakingNews