:ہمیں محبت نہیں ہوئی اور نہ ہی اس وقت نے کرنے کی اجازت دی میری ایج 20 سال کمپلیٹ ہو گئی ہے اور یہ ایج میں نے اپنے کام کے ساتھ تنہا وقف کر دی محبت کے بارے میں تنہا بیٹھے اتنا ضرور محسوس کرتا ہوں اج کل کی محبت شائد ایک دوسرے کے جسم تک قائم ہے محبت کبھی دولت اور خوبصورتی کی محتاج نہیں ہوتی اپ جس سے محبت کرتے ہو اس کے چہرے پر یا جسم پر چاہے ہزاروں داغ بھی کیوں نہ ہو اسے ایکسیپٹ کرنے میں کوئی کریزی نہیں ہوتی محبت اس چیز کا نام ہے جو دو دلوں تک زندہ ہوتی ہے اور دو اوازوں تک زندہ ہوتی ہے ان میں سے ایک اواز خاموش ہو جائے دوسری اپنے اپ کو خاموش ہو جاتی ہے اج کے دور میں دوست ہی اچھے نہیں رہے تو محبت کہاں سے وفادار ہوگی یہ نفسا نفسی کا دور ہے یہاں تماشے بھی عروج پہ رہ کے کیے جاتے ہیں اور یہ دنیا جھوٹ پہ زندہ رہنے کی طاقت رکھتی ہے سچ کے سامنے انکھیں ملانے کی طاقت اب اس دنیا میں نہیں رہی محبت روح میں زندہ ہوتی ہے اور یہ لوگ خوبصورتی اور جسم میں ڈھونڈتے ہیں چھوڑو اگے اپ کو اس دنیا کا رنگ کیا بتاؤں کڑوس
2026-11-05 10:25:59
0
saraiki brand :
2026-11-04 10:54:06
2
To see more videos from user @rahim.yar.khan.vi0, please go to the Tikwm
homepage.