ignore bed comints sb songs k pechy par gy ho unka itna acha kam kisi ko nzr ni arha ye dunia kisi hal mn khosh ni hoti keep it up sir may Allah protect you from evil eyes ♥️
2026-11-10 07:26:00
8
media media :
اگر میرے ہاتھ میں اختیار اور عہدہ ہوتا تو میں بلا جھجک آپ کو فوراً آپ کے شایانِ شان اعلیٰ ترین عہدے پر فائز کر دیتا۔ غریبوں، بزرگوں اور بے سہارا لوگوں کی جس محبت، شفقت اور خلوص سے آپ خدمت کرتے ہیں، وہ قابلِ فخر اور لائقِ تحسین ہے۔
آپ صرف وردی نہیں پہنتے بلکہ انسانیت کی حقیقی خدمت کا حق ادا کرتے ہیں۔ آپ جیسے افسر پورے پولیس محکمے کا فخر ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کی تمام نیکیوں کو قبول فرمائے، آپ کے والدین کو بہترین تربیت کا اجر عطا فرمائے اور آپ کو عزت، کامیابی اور ترقی کے اعلیٰ ترین مقام پر پہنچائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲
2026-11-11 09:08:08
15
Ayazkhan :
[Red heart]
2026-11-27 03:45:52
0
Farhan Akbar کھوکھر :
نیک کام پہ گانے نا لگائیں سر کیونکہ نیکی اور گانے کا کیا جوڑ باقی اللہ آپکی کاوش کو قبول کرے۔۔