@usamakhan80404: الحمدللہ غلط فہمیاں ختم حضرت مولانا خضر حیات بھکروی صاحب کی مرکز دارالقرآن پنج پیر صوابی میں امیرِ مرکزیہ اشاعت التوحید والسنہ و صدر وحدت المدارس الاسلامیہ پاکستان شیخ القرآن مولانا محمد طیب طاہری حفظہ اللہ کی زیرِ صدارت علمائے کرام سے ملاقات مولانا صاحب نے وضاحت فرمائی کہ چند شرپسند عناصر نے میرے مکمل بیان کو چھوڑ کر ایک منٹ کا کلپ کاٹ کر غلط رنگ دیا ہے بقیہ تفصیلات ان شاء اللہ تھوڑی دیر میں علامہ صاحب کی زبانی 3 نومبر 2026ء