@m...00125: #outfitcowokberwarna

𝐌
𝐌
Open In TikTok:
Region: BD
Tuesday 03 November 2026 10:42:07 GMT
1687
153
0
14

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @m...00125, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اہم اطلاع: جنوبی وزیرستان لوئر، اپر اور ضلع ٹانک میں 5 نومبر کو کرفیو نافذ ہوگا جنوبی وزیرستان لوئر، جنوبی وزیرستان اپر اور ضلع ٹانک کے مختلف علاقوں میں جمعرات، 5 نومبر 2026 کو کرفیو نافذ رہے گا۔ جنوبی وزیرستان لوئر (وانا): صبح 6 بجے سے شام 7 بجے تک وانا بازار، وانا بائی پاس اور درج ذیل راستوں پر ہر قسم کی آمد و رفت بند رہے گی: ▪️ وانا، تیارزہ گیٹ، کرب کوٹ، تنائی، عزیز آباد چوک تا درگئی پل۔ ▪️ گل کچھ، توئی خلہ تا تنائی۔ جنوبی وزیرستان اپر: ضلع جنوبی وزیرستان اپر میں بھی 5 نومبر کو کرفیو نافذ ہوگا۔ کرفیو کے اوقات اور متاثرہ علاقوں کی تفصیلات تاحال موصول نہیں ہوئیں۔ ضلع ٹانک: صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک درج ذیل علاقوں اور راستوں پر ہر قسم کی نقل و حرکت بند رہے گی: ▪️ ڈبرہ، ٹانک بائی پاس، بولٹن آباد، گرہ پتھر اور گرہ حیات۔ ▪️ ٹانک بائی پاس، رنوال، مانجھی خیل تا بھگوال۔ ▪️ ٹانک، پٹھان کوٹ، گل امام تا پیزو۔ ▪️ کوڑ فورٹ، خرگئی تا جنڈولہ۔ ▪️ ڈبرہ، کوڑ فورٹ، گرداوی، گومل زام ڈیم تا عزیز آباد۔ عوام کے لیے اہم ہدایات: کرفیو کے دوران پیدل چلنے، موٹر سائیکلوں، مسافر اور مال بردار گاڑیوں سمیت ہر قسم کی آمد و رفت ممنوع ہوگی۔ ایمبولینس، فائر بریگیڈ اور دیگر ہنگامی خدمات کو استثنا حاصل ہوگا۔ خلاف ورزی کی صورت میں دفعہ 188 کے تحت قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے۔ عوام سے اپیل ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور اپنے سفری معاملات پہلے سے طے کرلیں تاکہ کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچا جا سکے۔

About