@sanwal.riaz49: یہ تمہیں اس دنیا میں چاہنے والے ہزار لوگوں کے تو ان میں سے ایک میں ہوگا اگر سو ہوں گے تو ان میں سے اتنا ہوں گا اگر 50 ہوں گے تو ان میں سے ایک نہ ہو گا اگر وہ ہوں گے تو ان میں سے ایک میں ہوں گا اگر تم اس دنیا میں چاہنے والا کوئی ایک ہوگا تو میں ہی ہوگا اور اگر تمہیں اس دنیا میں چاہنے والا کوئی ایک بھی نہ بچے تو سمجھ لینا کہ میں کہیں بلند پہاڑوں پر مر چکا ہوں🥹❤️🩹🥀🖤 #poetry #sad #deep #emotional #foru