بھائ ایک سوال کا جواب چاہیے ضرور اللہ تعالیٰ تو شاہ رگ کے قریب ہے ہر جگہ موجود ہے پھر حضرت موسیٰ علیہ السلام کو کوہ طور پر ہی کیوں جانا پڑتا تھا ادھر ہی کیوں بات ہوتی تھی وہ تو پتھروں کا پہاڑ تھا ادھر ہی کیوں اللہ ملتا تھا ۔کوہ قاف کا کتا ہی کیوں جنتی کنفرم باقی انسان بھی تو تھے ان کا اعلان کیوں نہ ہوا جنت کا اس نے تو دروازے کی رکھوالی وفاداری کی تھی
2026-11-19 04:58:23
2
A. S :
میں نے اج تک اللہ تعالی سے ڈریک مانگا ہے اور اللہ تعالی نے مجھے عطا کیا ہے دیا ہے😃🤲
2026-11-21 10:45:52
5
J&P2288Malik :
وہاں بھی اللہ تعالیٰ سے ہی مانگتے ہیں تم نہ سجمھو گے 🙏
2026-11-19 06:33:42
0
Saddam Sohu :
♥️ہوسکتا ہے کہ پکار میں فرق ہو♥️
2026-11-05 04:49:16
0
Baghi Dunia se :
i💕 you Allah
2026-11-24 04:56:28
0
💋💔🫵 :
بےشک بےشک ۔ زبردست
2026-11-23 07:27:40
0
1...2...02 :
bhai apki bat maan lety hain bs ap aik bat ka jawab dy do shifa Allah deta hai phir doctoron k pass q jaty hain...???
2026-11-03 17:06:26
1
Quran Verses :
بلکل درست
2026-11-19 15:17:31
0
Muhammad Altaf :
un peeron ka wasta dety hn Khuda pak ko is liye jty hn
2026-11-04 10:42:12
0
Sultani :
Beshak Allah pak He qabool farmata hai or waseely ka hukam b Allah pak he ny dia hai Bhai es liy khty hein apny Dua dosro sy krwani chahiy
2026-11-03 11:37:33
0
Gulzar Khan :
2026-11-21 18:13:36
0
Haq Nawaz :
2026-11-21 04:28:43
0
Saqib Ali :
اللہ تعالیٰ اپنے دوستوں کو کبھی رسوا نہیں کرتا اور رہی بات قبروں کی آپ حقیقت سے ناں واقف ہیں
2026-11-19 18:56:16
1
Fayaz 00000 :
اسی کو شرک کہتے ہیں
2026-11-19 14:35:32
0
M Zakauddin Naich :
🥰🥰🥰
2026-11-22 10:31:33
0
⚡Ubaid Khan⚡ :
👍👍👍
2026-11-21 17:45:44
0
Baloch boy :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-21 09:45:54
0
shahzad Awan :
💕💕💕
2026-11-21 05:44:41
0
syedRashid Karim bakhsh :
جب رسول اللہ نے بتا دیا تھا کہ اللہ ہی مددگار ہے۔ تو صحابیوں میں جا کے اللہ سے پوچھنے کے بجائے۔ یہ کیوں کہا یا رسول اللہ اپنے رب سے پوچھ کے بتا دیں ہم جنتی ہیں یا نہیں۔ اور رسول اللہ کے کہنے پر ہی خود کو جنتی کیوں ثابت کر دیا۔ اور صحابی رسول کو جنتی ثابت کیوں کر دیا۔ جبکہ مسلمان کہتے ہیں رسول کو علم غیب نہیں اتا تھا۔ تو رسول کو جب علم غیب کا پتہ ہی نہیں تھا۔ تو صحابہ کے جنت ہونے والی بات پر رسول پر مسلمانوں نے ایمان کیوں رکھ لیا۔ اگر رسول اللہ کے بارے میں مسلمان یہ سوچ عقیدہ رکھتے ہیں۔ رسول اللہ کو علم غیب نہیں تھا۔ تو پھر رسول اللہ کی زبان مبارک سے یہ سننا کہ صحابی جنتی ہیں۔ اس پر ایمان کیوں رکھا۔ اللہ پروردگار کی گواہی کے بنا۔ جبکہ گواہی رسول اللہ نے دی تھی۔ نہ اللہ سامنے ایا نہ کسی نے اللہ کی اواز سنی۔
2026-11-20 15:30:38
0
ملتانی بادشاہ :
💗💗💗
2026-11-21 00:28:44
0
Malik Aleem abbas langrial :
🥰🥰🥰
2026-11-19 17:44:25
0
swaaq :
[Rose][Rose][Rose]
2026-11-21 19:44:17
0
ahmad :
😢😢😢
2026-11-19 10:50:33
0
Khan Hun Yawr🤗 :
🥰🥰🥰
2026-11-03 14:05:25
0
To see more videos from user @malangwrites484, please go to the Tikwm
homepage.