اللہ تعالیٰ خان کو لمبی زندگی دے آمین ثم آمین اللہ تعالیٰ خان رہائ دے آمین ثم آمین
2026-11-06 13:46:23
9
🌲🌀❄️Rana Wahab❄️🌀🌲 :
اگر اپنی زندگی کسی کو تحفہ دینا انسان کے بس میں ہوتا تو رب کعبہ کی قسم میں اپنی باقی زندگی مرحومہ شوکت خانم ماں کے اس شہزادے کو دیتا 🫰💝
2026-11-07 08:54:09
2
Askari khan💔 :
Wa big love big respect
2026-11-03 16:32:06
65
sufian ali :
Great khan
2026-11-06 04:21:13
1
𝑴 𝒖 𝒓 𝒂 𝒅🔥 :
[Twin hearts][Twin hearts][Twin hearts]
2026-11-07 06:15:37
1
Hakeemjaan 786 :
imran
2026-11-06 04:03:34
21
💫🤍 𝕫𝕒𝕚𝕟𝕒𝕓804 🤍💫 :
یا اللہ! یا رب العالمین! 🤲😭
میرے رب! میرے قائد عمران خان کو صحتِ کاملہ، تندرستی اور لمبی عمر عطا فرما۔ یا اللہ! اپنے تمام انبیائے کرام علیہم السلام کے صدقے، اپنے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے وسیلے سے، حضرت امام حسنؓ اور حضرت امام حسینؓ کے صدقے میرے قائد عمران خان کو شفا عطا فرما۔
یا اللہ! عمران خان کو دوبارہ اپنے پاؤں پر چلتا پھرتا، صحت مند اور مضبوط دیکھنا نصیب فرما۔ ان کی بہنوں، ان کے پورے خاندان، تمام ساتھیوں اور کارکنوں کو صحت، سلامتی اور عافیت عطا فرما۔
یا اللہ! جو بھی بے گناہ قید میں ہے، جو بھی تکلیف اور آزمائش میں ہے، سب کی حفاظت فرما۔ سب کو اپنی امان میں رکھ، ہر بیماری، ہر مصیبت اور ہر شر سے محفوظ فرما۔
میرے اللہ! میرا تجھ سے بس یہی سوال ہے، میرے قائد عمران خان کو صحت دے، ان کی حفاظت فرما اور ان کے چاہنے والوں کی دعائیں قبول فرما۔
آمین یا رب العالمین! 🤲❤️