@user5d2omzty00: #كربلاء_مدينة_العشق_والعاشقين #سناتر_كربلاء #شيعه_الامام_علي #الشعب_الصيني_ماله_حل😂😂 #بصره_بغداد_ميسان_ذي_قار_كل_المحافظات

🦅 محمد الرفيعي ﴿ أبو مريم ﴾
🦅 محمد الرفيعي ﴿ أبو مريم ﴾
Open In TikTok:
Region: IQ
Tuesday 03 November 2026 11:44:34 GMT
814
40
3
10

Music

Download

Comments

hkkmx8
غروب شمس :
طابو
2026-11-03 12:47:05
0
user1675017444728
حسين ظايف :
🥰🥰🥰
2026-11-03 12:02:32
0
dynmfbcyheru
حيدر :
🥰🥰🥰
2026-11-03 13:03:13
0
To see more videos from user @user5d2omzty00, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے جدید ڈرائیونگ ٹیسٹنگ سینٹر اور سی ٹی او آفس میں قائم یادگارِ شہداء کا افتتاح کیا۔ جدید ڈرائیونگ ٹیسٹنگ سینٹر کی افتتاحی تقریب کے موقع پر چیف ٹریفک آفیسر گوجرانوالہ وسیم اختر نے سی پی او کو شہریوں کے لیے فراہم کردہ سہولیات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ نئے سینٹر میں شہریوں کی سہولت اور آسانی کے پیشِ نظر پُرسکون انتظار گاہ، کینٹین، واٹر فلٹریشن پلانٹ، واش رومز سمیت دیگر جدید بنیادی سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ بعد ازاں سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے سی ٹی او آفس میں قائم یادگارِ شہداء کا افتتاح کیا، یادگار پر پھول چڑھائے اور سلامی پیش کی۔ انہوں نے شہداء کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا بھی کی۔ شہریوں کو جدید اور معیاری سہولیات کی فراہمی اور محکمہ پولیس کے شہداء کی لازوال قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنا پنجاب پولیس کی اعلیٰ روایات اور ادارہ جاتی اقدار کا اہم حصہ ہے۔

About