@shobi.bukhari: دیہات کی پُرسکون فضائیں، درختوں کا قدرتی سایہ، خاموش راستے اور سادگی سے بھرپور زندگی… ❤️🌳 کچھ راستے منزل تک نہیں، بلکہ دل کو سکون دینے کے لیے ہوتے ہیں۔ یہی تو ہے اپنے گاؤں کی اصل خوبصورتی! 🏡💚 Beautiful Village Vibes by Shahbaz Bukhari #VillageLife #VillageVibes #NatureLovers #BeautifulPakistan #ShobiClicks