@w.endy_fur: 사실 파야 오면 영상 올릴려구 했는데 그냥 미리 올리겟듬ㅎㅎ #퍼슈트 #fursuit #퍼리 #furryfandom #funnytiktok

Wendy🍄
Wendy🍄
Open In TikTok:
Region: KR
Tuesday 03 November 2026 12:39:22 GMT
664
100
6
3

Music

Download

Comments

springpeach0326
봄숭아🔜10수코 :
오랜만이다ㅏ
2026-11-03 22:56:02
0
c1052312
C :
오랜만이도다
2026-11-03 22:33:36
0
0520_ade
에이드🦈🩵🔜퍼:레이드 :
영상 야르렁!! 오랜만이야💝💝
2026-11-04 10:05:13
0
To see more videos from user @w.endy_fur, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

محبت جب حد سے گزر جائے،تو ایک ایسا جنون بن جاتی ہے جسے نہ تو الفاظ میں بیان کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی دل سے مٹایا جا سکتا ہے۔ زندگی میں کچھ لوگ ایسے مخلص اور دیوانے ملتے ہیں جن کی چاہت کا انداز سب سے الگ، بے لوث اور بے غرض ہوتا ہے۔ وہ آپ کو اس وقت بھی چاہتے ہیں جب آپ خود اپنے آپ سے بیزار ہوتے ہیں، لیکن انسان اکثر ایسے نایاب لوگوں کی قدر اس وقت تک نہیں کرتا جب تک وہ زندگی سے دور نہیں چلے جاتے۔ جب وہ مخلص چاہت اور پاگل پن سمیٹ کر ہمیشہ کے لیے منہ موڑ لیتے ہیں، تب دل کو احساس ہوتا ہے کہ زندگی میں کتنا بڑا خلا آ چکا ہے۔ اس کے بعد دنیا میں لوگ تو بہت ملتے ہیں، رشتے بھی بنتے ہیں، محبت کے دعوے بھی ہوتے ہیں لیکن وہ شدت، وہ تڑپ اور وہ دیوا دیوانگی دوبارہ کبھی نصیب نہیں ہوتی۔ انسان ہر نئی محفل میں پرانی چاہت کا وہ معیار تلاش کرتا ہے جو اب ناپید ہو چکا ہے۔ تب انسان دنیا بھر کے سامنے اپنی تنہائی کا اعتراف کرنے پر مجبور ہو جاتا ہے اور لوگوں سے کہتا پھرتا ہے کہ کاش کوئی مجھے پھر سے اسی پاگل کی طرح چاہے، اسی شدت سے میری پرواہ کرے اور میری ہر خامی کو نظر انداز کر کے مجھے اپنا بنا کر رکھے! مگر افسوس، وہ سچی محبت زندگی میں صرف ایک بار دستک دیتی ہے، اور جب کھو جائے تو پیچھے صرف پچھتاوا اور کبھی نہ ختم ہونے والی اداسی چھوڑ جاتی ہے۔

About