@princessofnature1: دل نہیں مانتا اُسے چھوڑنے کے لیے، جانے کیوں اُس شخص سے دل کی ایسی وابستگی ہے کہ فاصلے بھی کم نہیں کر پاتے۔ بہت بار خود کو سمجھایا کہ جو نصیب میں نہیں، اُسے بھول جانا چاہیے، مگر دل ہے کہ ہر دلیل کے سامنے اُس کا نام رکھ دیتا ہے۔ کبھی سوچتا ہوں شاید وہ میری قسمت میں نہ ہو، پھر دل کہتا ہے… دعائیں بھی تو قسمت بدل دیتی ہیں۔ یا اللہ! اگر وہ شخص میرے حق میں بہتر ہے تو اُسے میرے نصیب کا خوبصورت حصہ بنا دے، اور اگر نہیں… تو میرے دل سے اُس کی چاہت چھیننے سے پہلے مجھے اُس کے بغیر جینے کا حوصلہ عطا کر۔ کیونکہ میں اُسے بھولنے کی دعا نہیں مانگتا، میں تو بس یہ چاہتا ہوں کہ یا تو اُسے میرا کر دے، یا پھر میرے دل کو اتنا بے حس کر دے کہ اُس کا نام سن کر بھی میری آنکھیں اُسے ڈھونڈنے نہ لگیں۔

love nature
love nature
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 03 November 2026 13:22:27 GMT
10441
585
9
76

Music

Download

Comments

stiching_with_seemi
seemi :
down load option on kar den plz
2026-11-03 18:16:26
0
qasimrazzaqraja
Mr, QR :
captain plz
2026-11-03 19:39:04
0
jnanfatima617
imanfatima :
captain please
2026-11-03 17:35:29
0
soul.queen49
soul queen :
:کیا تھا جو تم مل جاتے ہمیں،،🙂 میں نے کوئی دنیا تھوڑی مانگی تھی،،🫠
2026-11-03 18:45:01
5
iqramalik4786
🌚Miss Malik🌚 :
hey
2026-11-03 19:02:57
0
muhammadathar792
Flower 🌹 :
Uffffff💔
2026-11-03 21:22:10
0
confused.element
ĦΔŞŞΔΜ βΔŁØĆĦ 🔼⭕❌ :
😇😇😇
2026-11-03 20:50:44
0
arshad_khan7868
S :
[Crying][Crying][Crying]
2026-11-03 16:09:41
0
raoqamarzaman0
Qamar ninja boy :
جب دل میں ذرا بھی آس نہ ہو اظہار تمنا کون کرے ارمان کیے دل ہی میں فنا ارمان کو رسوا کون کرے خالی ہے مرا ساغر تو رہے ساقی کو اشارا کون کرے خودداریٔ سائل بھی تو ہے کچھ ہر بار تقاضا کون کرے جب اپنا دل خود لے ڈوبے اوروں پہ سہارا کون کرے کشتی پہ بھروسا جب نہ رہا تنکوں پہ بھروسا کون کرے آداب محبت میں بھی عجب دو دل ملنے کو راضی ہیں لیکن یہ تکلف حائل ہے پہلا وہ اشارا کون کرے دل تیری جفا سے ٹوٹ چکا اب چشم کرم آئی بھی تو کیا پھر لے کے اسی ٹوٹے دل کو امید دوبارا کون کرے جب دل تھا شگفتہ گل کی طرح ٹہنی کانٹا سی چبھتی تھی اب ایک فسردہ دل لے کر گلشن کی تمنا کون کرے بسنے دو نشیمن کو اپنے پھر ہم بھی کریں گے سیر چمن جب تک کہ نشیمن اجڑا ہے پھولوں کا نظارا کون کرے اک درد ہے اپنے دل میں بھی ہم چپ ہیں دنیا ناواقف اوروں کی طرح دہرا دہرا کر اس کو فسانا کون کرے کشتی موجوں میں ڈالی ہے مرنا ہے یہیں جینا ہے یہیں اب طوفانوں سے گھبرا کر ساحل کا ارادہ کون کرے ملاؔ کا گلا تک بیٹھ گیا بہری دنیا نے کچھ نہ سنا جب سننے والا ہو ایسا رہ رہ کے پکارا کون کرے آنند نراٸن ملا 🖤❤‍🩹
2026-11-03 20:18:48
1
To see more videos from user @princessofnature1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About