@urduartist2: جاؤں آزاد کیا تمہیں، اب تم ہر وہ کام کرنا… 🥀💔 جس سے میں منع کرتا تھا۔ اب نہ کوئی روکنے والا ہوگا، نہ کوئی تم سے شکوہ کرے گا، بس کبھی فرصت ملے تو یاد کر لینا اُس شخص کو، جو تمہیں کھونے کے ڈر سے ہر بات پر تمہیں روکتا تھا۔ 🥀🖤 #Ishq #UrduPoetry #LoveStory #HeartBroken #SadPoetry