@asadjani332: 😭💔 افسوسناک خبر شہید ظہور خان کی جسدِ خاکی ان کے گھر پہنچ گئی ہے۔ پورا علاقہ سوگوار ہے، ہر آنکھ اشکبار اور ہر دل غمزدہ ہے۔ اللہ تعالیٰ شہید ظہور خان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔ 🤲 انا للہ وانا الیہ راجعون