@atifkhan.201: 🖤 سلام یا حسینؑ 🖤 کربلا والوں کی قربانی بھلائی نہیں جاتی، حسینؑ کی محبت دل سے نکالی نہیں جاتی۔ عباسؑ کی وفا آج بھی مثالِ وفا ہے، اُن کے در سے ملنے والی عزت بے مثال ہے۔ سکینہؑ کی پیاس، عباسؑ کا علم، حسینؑ کی قربانی، کربلا کا غم۔ لبیک یا حسینؑ 🏴 عباسؑ علمدار! 🖤 #trendingvideo #vralvideo . . . #foryoupage❤️❤️❤️foryou💞💞💜viral💕 . . . . #vrialvideo #fyppppppppppppppppppppppp