@positive_pakistan2: شکرگڑھ ق ت ل کیس میں بڑا انکشاف! مقتول کے بھائی کا ویڈیو بیان سامنے آگیا، کیا ہے اصل کہانی؟ شکرگڑھ کے نواحی گاؤں ملہہ میں ق ت ل کی افسوسناک واردات! گاؤں ملہہ میں پیش آنے والے ق تل کے واقعے کے بعد مقتول کے بھائی کا ویڈیو بیان سامنے آگیا، جس میں انہوں نے مقتول کے سسرالیوں پر منصوبہ بندی کے تحت ق تل کرنے کا سنگین الزام عائد کیا ہے۔ دوسری جانب پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات تاحال جاری ہیں۔ اصل حقائق تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ہی سامنے آئیں گے۔ اہلِ علاقہ کا مطالبہ ہے کہ واقعے کی شفاف تحقیقات کرکے ذمہ داران کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ 📍 ملہہ، تحصیل شکرگڑھ، ضلع نارووال Positive Pakistan | عوام کی آواز #Shakargarh #Mallah #Narowal #BreakingNews #CrimeNews #MurderCase #PoliceInvestigation #PunjabPolice #PositivePakistan #شکرگڑھ #نارووال #قتل_کی_واردات #قتل_کی_واردات