@death_angle143: میں اُس سے حقیقت میں نہیں مل پاتی، تو خوابوں میں اُس کا دیدار کر لیتی ہوں، جب دنیا مجھے اُس سے دور کر دیتی ہے، تو نیند کی آغوش میں اُس کے قریب ہو لیتی ہوں۔ وہ خواب ہی سہی، مگر وہاں وہ میرا ہوتا ہے، نہ کوئی فاصلہ ہوتا ہے، نہ کوئی جدائی، کاش یہ خواب کبھی ختم نہ ہوں، کیونکہ اُسی میں تو اُس سے ملاقات ہوتی ہے۔❤️🩹 #goviral#dontunderviwemyvideo#unfrezzmyaccount#fyppppppppppppppppppppp#fyppppppppppppppppppppppppp