میرے ماتھے پر بد قسمتی کی مہر لگی ہے
میں بن ٹھن کر بھی ٹھکرائی ہوئی لگتی ہوں 🥀
> *»⎯𓆩͚̽Bad_𝐍ɑ֟͜See𝛃֟𓆪Larkii ᯓ*🌙🎀🦋
2026-11-03 16:33:41
3
❤️🩹لگاؤ محفلِ شاعری❤️🩹 :
سوچتا ہوں دوستوں پر مقدمہ کر لوں،
اسی بہانے تاریخوں پر ملاقات تو ہو گی
2026-11-03 15:07:33
5
mishal khan :
پتہ نہیں زندگی میں کیا ہو رہا ہے
چہرہ ہنس رہا ہے اور دل رو رہا ہے 💔
2026-11-05 00:24:18
2
عLی کی زوجہ 🌏♥️ :
منتیں ادھوری رہ گئی شاہ جی 🥺🥹
چاہنے والا معذرت کر گیا
2026-11-03 15:15:31
5
ray🕳️Abdullah 🔥 :
جس دن تیرے گھر شہنائیاں بجیں جائے گی،آس دن میرے گھر سے میرا جنازہ اٹھے گا۔ 🥀 تیرے نصیب میں خوشیاں، میرے حصے میں جدائی ہوگی، روزِ محشر تجھ سے میرے حق کی گواہی ہوگی۔ 💔
2026-11-05 17:02:03
1
🥰 𝓑𝒶𝒷𝒶 𝒦𝒾 𝒥𝒶𝒶𝓃 :
*تیری وفا کے تقاضے بدل گئے وگرنہ😖*
*مجھے تجھ سے عزیز کوئی بھی نہیں تھا🥀*
2026-11-03 14:51:42
5
Shahbaz ansari :
*سارا دن لگ جاتا ہے خود کو سمیٹنے میں*
*پھر رات کو یادوں کی ہوا چلتی ہے اور ہم پھر سے بکھرنے لگتے ہیں ❤️🩹🙂*
2026-11-03 17:35:04
4
Hح🎀 :
@≦)jutti✦꧂:کبہی ٹوٹا ہوا آئینہ کس نے جوڑا ہے کیا 🥺
محبت نے آج تک کسی کو چہوڑا ہے کیا 😔🥀
اور یہ جو پڑ رہے ہو تم اتنے غور سے میری شاعری 🫠
تمہارا بھی دل کس نے تہوڑا ہے کیا 💔😭
2026-11-08 10:29:41
1
Kami :
خواب نا مکمل ہیں حسرتیں ادھوری ہیں
ریزہ ریزہ دل ہے یہ بس درد ہیں جو پورے ہیں
آج پھر تیری کمی ہے مجھکو جیسے ڈس رہی
لوٹ آؤ نہ جاناں. آج ہم ادھورے ہیں
2026-11-03 15:30:23
3
꧁𓊈𒆜پردیسی لڑکا𒆜𓊉꧂ :
پھر اس کے بعد ہم نے مسکرانا چھوڑ دیا 🥺
دل ٹوٹا تو دل لگانا چھوڑ دیا 🥺
وہ ڈھونڈ رہا ہے زمانے میں مجھ سے بہتر
وہ جس کے لیے میں نے زمانہ چھوڑ دیا 🥺
2026-11-05 04:11:57
1
matlbi queen 👑👑 :
ham marte nhe hme mara jata he hindho bolta he jla do muslim bolta he dafna do yaar ye koee q nhe bolte ko in ishq ke maro ko milado 😣😣
na Sanam ky rahy na wasal ky rahy na edar ky rahy na odar ky rahy jism ky etny tokry howy na kafan ky rahy na dafan ky rahy
2026-11-03 17:03:55
2
👍💖💔umairaliadeel4💯 :
[Wilted rose]دل سے لفظو تک کا صفر[Wilted rose]
رات کی چاندنی بھی تیری کمی محسوس کرتی ہے نیند آنکھوں تک آ کر لوٹ جاتی ہے ہم رات نہیں تیری یادوں کے پہر گزارتے ہیں🥀
12.10.am
07.11.2026
2026-11-06 19:10:36
0
Fatima 🫀 :
Nahi hai😁😂
2026-11-03 18:29:26
2
It's Mano :
حسن خدا نے دیا، عاشق ہم ہو گئے
وہ نصیب کسی اور کا تھا، برباد ہم ہو گئے❤️🩹
2026-11-06 06:29:20
1
꧁𓊈𒆜پردیسی لڑکا𒆜𓊉꧂ :
سنا تھا عشق میں گہرائی ہوتی ہے ...❤️🩹🥺*
*پھر کیوں محبت میں بے وفائی ہوتی ہے*💔🥹
*ٹوٹ کر چاہنے والوں کے نصیب میں*❤️🩹🥺
*ہمیشہ کیوں تنہائی ہوتی ہے ...💔🥹*
*✍🏻🩵💫*
2026-11-05 04:10:45
1
عLی کی زوجہ 🌏♥️ :
محبت میں لوگ مرتے نہیں بلکہ مارے جاتے ہیں
ہندو کہتے ہیں جلا دو انہیں
مسلم کہتے ہیں دفنا دو انہیں
مگر کوئی یہ کیوں نہیں کہتا کہ ملا دو انہیں
2026-11-03 15:15:02
4
Ahmad822 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-04 06:07:59
2
Heer Hu yaar 👰😘 :
🥰🥰🥰
2026-11-04 06:46:49
2
❣️❣️MUGHAL ZADI ❣️❣️ :
❤️❤️❤️
2026-11-03 22:01:57
2
𝐃𝐚𝐫𝐤 𝐚𝐧𝐠𝐞𝐥🖤💫 :
🫠💔🥀
2026-11-03 14:25:34
3
👑PRiNcE👑Of👑MaTiLtAn👑 :
❤️❤️❤️
2026-11-04 10:51:10
0
Abdullah222526 :
💔💔
2026-11-06 17:46:21
0
To see more videos from user @intizaremaut.01, please go to the Tikwm
homepage.