ویلڈن گورنر صاحب سرکاری زمین قبضہ مافیا سے واگزار کرانا راستے کھلے کرنا بہت بڑا نیک کام ہے
2026-11-04 08:49:00
12
💔SilentPain🥀 :
تجاوزات کے خلاف کارروائی پر شور مچانے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں! برسوں تک عوامی راستوں اور فٹ پاتھوں پر قبضہ کرکے لوگوں کو تکلیف دی، تب کسی کو ظلم نظر نہیں آیا؟ آج اپنے نقصان پر سب کو درد ہو رہا ہے۔
تجارت کرنا حق ہے، لیکن عوام کے راستوں پر قبضہ کرنا حق نہیں۔ حکومت کا اقدام اگر قانون کے مطابق ہے تو قابلِ تحسین ہے۔ اپنی غلطی تسلیم کریں، دوسروں کے حقوق کا احترام کریں۔
یاد رکھیں! عوامی راستے کسی کی ذاتی جاگیر نہیں ہوتے۔
❤️R💔
2026-11-04 05:50:14
11
TodayQuranHadith :
بہت اچھا کیا. یہاں سے گزرنا ہی مشکل تھا
2026-11-04 16:52:01
1
Asad Ali Ch :
[Broken heart][Broken heart]
2026-11-04 14:18:58
1
Zulqurnain :
ناجائز تجاوزات تھے ۔ سڑک مل رکھی ہے ۔
2026-11-04 10:03:37
5
Police King 👑 :
بدلا نہیں لیا جناب سرکاری زمین کسی کے باپ کی نہیں
2026-11-03 19:00:09
14
Riasat hazara :
yeh jo khamby rod ky santar mn laghy han in ko to nai hataya