@sakoonqulib334: عجیب اور خوفناک حقیقت یہ ہے کہ ہمیں کبھی ۔ کہ ہمیں بھی معلوم نہیں ہوتا کہ ہم کیا آخری بار دیکھ رہے ہیں۔کسی کی آخری ہنسی، آخری گفتگو، آخری مسکراہٹ، آخری ملاقات، ہمیں خبر ہی نہیں ہوتیکہ ہم جس لمحے کو ابھی جی جیر رہے ہیں، وہ دوبارہ کبھی بھی ہماری زندگی میں نہیں آئے گا۔ کیونکہ اختتام کبھی اعلان کے ساتھ نہیں آتے۔#foryoupage #unfrezzmyaccount #viewsproblem #virelvideo #creatorsearchinsights