@sajidali141516: فرار ہونا ہی کافی نہیں، اس شخص نے تو اپنے ہی لوگوں کا اعتماد، رشتے اور احسان تک روند ڈالے۔ جن لوگوں نے بچپن میں اسے پالا، پڑھایا اور سہارا دیا، اُنہیں بھی نہیں بخشا۔ کتے بھی اپنے مالک کی وفاداری نہیں بھولتے، مگر اس شخص نے تو انسانیت اور احسان دونوں کو شرمندہ کر دیا۔#followtrain #tikkotpageforyou ##DGKHAN #foryou