@noor.khitab.shah.5: 🚨 تازہ ترین بریکنگ نیوز 🔥 افغانستان پریمیئر لیگ میں قندھار واریئرز نے پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کو اپنی ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔ 🇵🇰❤️ محمد عامر کی شمولیت سے قندھار واریئرز کا بولنگ اٹیک مزید مضبوط ہوگیا ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ محمد عامر افغانستان پریمیئر لیگ میں کیا کمال دکھاتے ہیں