@نور سعید🔥⚡:❤️❤️❤️🩹:@👑 👑:🤲 یا اللہ! میری بس یہی دعا ہے کہ قائدِ جمعیت ہمیشہ سلامت رہیں، ان کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رہے.!🌹
قائد کی محبت ہمارے دلوں میں ہے، یا اللہ! انہیں صحت، عافیت، عزت اور درازیٔ عمر عطا فرما۔ ہر مشکل اور ہر آزمائش سے محفوظ رکھ۔ آمین یا رب العالمین! 🤲❤️🩹