اس آفسر کے بچے دیکھ کر کتنا خوش ہو گے اور فخر محسوس کرتے ہو گے
2026-11-04 10:57:01
16
Astam Khan :
Good brother
2026-11-04 13:34:08
0
Waqas Sumroo :
jiss k hath me is k mu me yeh pakistan hy
2026-11-04 07:17:45
0
🔥_RK KHATTAK_🔥 :
Koch nhi hona[Heartwarming]
2026-11-04 10:59:02
0
faiz :
لالچ انسانیت ختم کر دیتا ھے. اس کا کوئی مذہب نہیں ھوتا
2026-11-04 04:10:41
27
Ali✌🇵🇰✈️🇬🇧 :
nice job
2026-11-04 10:52:41
0
Abbas Khan :
@goodsir
2026-11-04 10:25:55
0
FaizanAuto176 :
ہمارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ بھی ہے کہ لوگ حرام کھائیں گے اور پتہ بھی ہوگا پھر بھی کھائیں گے
2026-11-04 05:43:59
13
✨ My Life My Rules ✨ :
karachi Mai bhi yehi Haal hai airport par
2026-11-04 13:44:36
2
Muhammad Asif :
ان لوگوں کو کھلی چھوٹ ملی ہوئی ہے ان لوگوں کے منہ کو رشوت کا خون لگ چکا ہے
2026-11-04 05:01:23
11
Anwar Shah 1082 :
لعنت ہے ایسے نظام پر
2026-11-04 05:44:08
8
Imran Khan :
2026-11-04 03:40:14
6
Mazher Iqbal 🇵🇰❣️🇲🇾 :
یہ منظر دیکھ کر مرشد کی بات یاد آ گئی کہ "میں تو برداشت کر لوں گا مگر آپ لوگ برداشت نہیں کر سکیں گے"😭😭😭😭
2026-11-04 06:58:46
5
akhtarchaudry :
یہ
ذلالت پورٹ ھے
نوجوانوں کےلئے
لاہور ائیر پورٹ نہی
کیمرے کیوں نہی لگتے ائیر پورٹس پر
2026-11-04 02:15:12
11
15628778na :
سوشل میڈیا زندہ باد اینکر کی بہادری کو سلام
2026-11-04 15:00:25
0
mureed hussain dubai :
😁😁😁😁😁😁😁🙏🙏🙏🙏804804👍👍
2026-11-04 04:45:24
0
فديتك :
میں تو صرف ایک ہی بات کہوں گا: پاکستان، اِنَا لِلّٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ!
جس قوم میں ظلم کے خلاف آواز اٹھانے کی ہمت ختم ہو جائے، اُس قوم پر ظلم مسلط ہونا کوئی حیرت کی بات نہیں۔
25 کروڑ کی آبادی ہے، مگر افسوس کہ لوگ ظلم، ناانصافی، بےعزتی اور اپنے بنیادی حقوق کی پامالی برداشت کرنے کو تیار ہیں، لیکن اپنے گھروں سے نکل کر پُرامن طریقے سے آواز اٹھانے کو تیار نہیں۔
آخر کب تک خاموش رہو گے؟ کب تک اپنی عزت، غیرت اور حقوق پامال ہوتے دیکھتے رہو گے؟
یاد رکھو! ظلم کرنے والے سے زیادہ ذمہ داری اُس معاشرے پر بھی عائد ہوتی ہے جو ظلم دیکھ کر خاموش رہتا ہے۔
لعنت ہے اس خاموشی پر! قومیں تباہ صرف ظالموں سے نہیں ہوتیں، بلکہ مظالم پر خاموش رہنے سے بھی تباہ ہوتی ہیں
2026-11-04 05:26:00
2
AbubakarBhattiAdvocate :
G o sheera salam ha tari dalari ko
2026-11-03 15:17:41
10
Tauqeer Ajnabi :
ye theek nai ho sakte
2026-11-04 06:22:51
1
saleem siraj Rajput khan :
بیوی کو شاپنگ کرانی ہوتی ہے ان لوگوں نے یار
2026-11-04 03:55:57
3
M Arif sahi :
Good Sir😁Keep itup🥰
2026-11-04 02:31:17
3
Abu Bakar :
ghaleez govt department h
2026-11-04 04:26:40
3
Asad Jutt..324 :
FIA sham On You.
2026-11-04 05:53:25
2
Mian ge :
یہ اندر اور باہر سب ملے ہوتے ہیں
2026-11-04 05:31:42
2
To see more videos from user @manchester9t9, please go to the Tikwm
homepage.