@taleemotarbiyat94: کیا آپ بھی بھولا ہوا قرآنِ پاک دوبارہ یاد کرنا چاہتے ہیں؟ اب حفاظِ کرام کے لیے ایک خصوصی پروگرام، جس کا ہدف صرف 3 ماہ میں مکمل قرآنِ پاک دوبارہ یاد کرنا ہے۔ Al Suffah Digital Diary کے ذریعے اپنے حفظ کا روزانہ کا ہدف بنائیں، اپنی کارکردگی کا ریکارڈ رکھیں اور اپنے حفظ کے سفر کو منظم بنائیں۔ اپنے حفظ کو تازہ کرنے کا آغاز آج ہی کریں! اس ویڈیو کو ہر حافظِ قرآن تک ضرور پہنچائیں۔ #AlSuffahDigitalDiary #HifzUlQuran #Huffaz #QuranMemorization #islamictiktok