@haiisthebomb2026:

hai-is-the-bomb-2026
hai-is-the-bomb-2026
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 03 November 2026 15:13:20 GMT
307
39
3
5

Music

Download

Comments

user2368232583081
timberwolff70 :
So ooo sweet 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-11-03 15:43:37
1
user616230778851
HoneyBadger :
Mi guapo hermosooooooo!!!!
2026-11-03 16:37:36
1
creatrixxxinc
CreatrixxxINC. :
😍
2026-11-03 18:21:18
1
To see more videos from user @haiisthebomb2026, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یا محمدؐ بمن بے سر و ساماں مددے قبلۂِ دیں مددے کعبۂِ ایماں مددے یا محمد میں بے سر و ساماں ہوں، بے گھر و مفلس ہوں میری مدد فرمائیں اے قبلۂ دین مدد فرمائیں اے کعبۂ ایماں مدد فرمائیں۔ لیس لی غیرک یا سیدِ مکی مدنی سویم افگن نظرے بر منِ حیراں مددے اے سید مکی مدنی آپ کے بغیر میرا کوئی نہیں، مجھ حیران و پریشان حال پر اک نظر کرم فرما کر میری مدد فرمائیں۔ عاصیم پر ز گناہم سخت غریبی دارم لطف فرما کہ غریبی با غریباں مددے عاصی ہوں، گناہوں سے بھرا ہوا ہوں نہایت مفلس و بے ٹھکانہ ہوں، آپ لطف و کرم فرمائیں، مفلسی ہے، آپ ہی مفلسوں کے مددگار ہیں۔ ما گدایم تو سلطانِ دو عالم شدہ ای شاہِ شاہاں مددے شاہِ گدایاں مددے ہم گدا گر ہیں اور آپ سلطانِ دو عالم ہیں، اے بادشاہوں کے بادشاہ مدد فرمائیں، اے گداگروں کے بادشاہ/سہارے مدد فرمائیں۔ بارِ عصیاں بسرش آمدہ جامیؔ بدرت یا رسول عربی شافعِ عصیاں مددے جامیؔ آپ کے درِ پاک پر سر پہ گناہوں کا بوجھ لیے حاضر ہے، اے رسول عربی! اے شفیع المذنبین مدد فرمائیں۔ نور الدین عبد الرحمٰن جامی #trending #foryou #nusrat #farsipoetry #naat

About