@sitamgaar0: دل صاف ہو تو نقصان صرف ان لوگوں کا ہوتا ہے جو آپ کو کھو دیتے ہیں۔" 🤍"اچھی نیت والے لوگ اکثر ٹوٹتے نہیں۔۔۔ بس خاموش ہو جاتے ہیں۔" 🌸"خوبصورت دل رکھنے والے لوگ قسمت سے ملتے ہیں، اور قسمت بار بار نہیں ملتی۔" ✨"اگر آپ سچے ہیں تو فکر نہ کریں، وقت خود آپ کی قدر بتا دیتا ہے۔" 🌙"صاف نیت انسان کو کمزور نہیں، قیمتی بناتی ہے۔" ❤️ #500kviews #trending #fyp #reposting #foryourpage