@kami_writes09: مجھے اب کوئی" regrets" نہیں ہے کیونکہ کہ مجھے پتا ہے میں نے اپنی طرف سے سب بہترین دیا ہے میرا دل صاف تھا میری نیت کبھی غلط نہیں تھی میں نے اپنا کردار پوری ایمانداری سے نبھایا ہے اور باقی جو ہوا میرے قابو میں نہیں تھا۔🍂❤️🩹 #mittidybawy #foryou #Kami_writes09 #foryoupage