@ibrahimtypist34: 🚩🐺❗ مجھے خاموش اور بیوقوف سمجھنے والوں، ایک بات یاد رکھنا! ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں ہوتا۔ کچھ حقیقتیں جان کر بھی انسان خاموش رہتا ہے، کیونکہ اسے سب کچھ سمجھ آ رہا ہوتا ہے، بس وہ دوسروں کو ان کی حقیقت دکھانے کا وقت آنے دیتا ہے۔ ہماری خاموشی کو بے خبری مت سمجھنا، ہم سب جانتے ہیں، بس ظاہر نہیں کرتے! 🖤🔥 #WOLFKAHWATAI #Attitude #SelfRespect #DeepWords #foryou