@shehriyarahamd: اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کو چند ایسے خاص کلمات کا تحفہ دیا ہے جو زبان پر بہت ہلکے ہیں لیکن میزان میں بہت بھاری ہیں۔نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ ان کلمات کو پڑھنے سے اللہ خوش ہوتا ہے، گناہ معاف ہوتے ہیں اور رزق میں بے پناہ برکت آتی ہے۔وہ کون سے کلمات ہیں؟ جاننے کے لیے ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے شیئر کریں۔ #اللہ_کا_تحفہ #چند_کلمات #مسنون_کلمات #ذکر_الہی #IslamiWazifa #اسلامی_بیان #PowerfulWazifa #MaghfiratKaWazifa #BismillahWazifa